صرف نام باقی رہ جانا ، صرف تذکرہ رہ جانا ، سب کچھ ختم ہو جانا ، کچھ نہ ہونا ۔
وہ بہت جلد مدھم پڑ گئی اور اب اُس کا نام ہی نام باقی رہ گیا ہے ۔
(۱۹۳۸ ، حالات سرسید ، ۵۹)
زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب ۔۔۔۔۔ نام ہی نام رہ جایا کرتا ہے ۔
(۱۹۸۶ ، انصاف ، ۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .