( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامَرد
رک : نا (۴) کا تحتی ، بزدل ؛ جنسی اعتبار سے کمزور ۔
نامَردی
۱ ۔ رک : نا (۴) کا تحتی ، بزدلی ۔
۔ ۲ ۔ جنسی کمزوری
نامَعقُول
رک : نا (۴) کا تحتی ، نالائق
نامَعلُوم
رک : نا (۴) کا تحتی ، جس کا نام وغیرہ معلوم نہ ہو ۔
نامَقبُول
رک : نا (۴) کا تحتی ، ناپسندیدہ ۔
نامَقبُولِیَت
رک : نا (۴) کا تحتی ، ناپسندیدہ ہونا۔
نامُکَمَّل
رک : نا (۴) کا تحتی ، ادھورا ۔
نامِل ِزواجی
(نباتیات) تزویجی عمل کے بغیر افزائش کرنے والا (طریقہ) ۔
نامِل ِزواِجیَت
(نباتیات) بے جفتی زواجیت ، تزویجی عمل کے بغیر افزائش گری ۔
نامنا
ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں ، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں
<
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
>