( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامَہ مَخفی
وہ خط جس کے مندرجات کو پوشیدہ رکھنا منظور ہو
نامَہ مَصلِحَت
صلح نامہ ۔
نامَہ نِکالنا
فال نکالنا (غیرمستعمل) ۔
نامَہ نِگار
۱ ۔ خبر نویس ، پرچہ نویس ، خبر دہندہ نیز اخبار کا مضمون نگار ، کارسپانڈنٹ ۔
۲۔ خط لکھنے والا ، مراسلہ نگار ۔
نامَہ نِگاری
۱ ۔ (i) خط لکھنے کا کام ، چٹھی لکھنا ۔
(ii) خط کتابت ، پیام سلام .
۲ ۔ اخبار کی خبر نویسی ، اخباروں کے لیے رپورٹیں لکھنے کا کام ۔
نامَہ نَوازش
شفقت بھرا خط ، عنایت نامہ ۔
نامَہ و پَیام/پَیغام
خط و کتابت ، پیغام سلام ، پیام سلام ۔
نامَہ و پَیام دَوڑنا
خط و کتابت ہونا ، خط کا آنا جانا ۔
نامَہ و پَیام کَرنا
خط و کتابت کرنا ، خط لکھنا ۔
نامَہ وَر
رک : نامہ بر جو زیادہ مستعمل ہے ۔
<
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱
>