( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سارا دِن پیسا چَپْنی بَھر اْٹھایا
محنت و مشقت بہت ہو مگر حاصل بہت ہی کم ہو تو کہتے ہیں
سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری
اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو
سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے
مور اپنے سارے بدن کو دیکھ کر خوشی سے ناچتا ہے مگر جب پاؤں پر نظر پڑتی ہے تو روتا ہے ، خُوبیوں پر خوشی ہوتی ہے مگر عیبوں پر نظر پڑتی ہے تو شرم آتی ہے
سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دیجئے بانٹ
جب کُل اسباب کا نُقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اُسی پر قَناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں
سارا ڈَول ہِل جانا
لرز اُٹھنا ، کان٘پ جانا .
سارا زَمانَہ
پُوری دُنیا ، سب لوگ ، کثرت کے محل پر بولتے ہیں .
سارا جوبَن گھالا جَب ایک بالا پالا / سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالہ پالو
رک : سارا جوبن گھالئے تو ایک بالک پالئے .
سارا جوبَن گھالئے تو ایک بالَک پالئے
بچّے کی پرورش اور نگہداشت میں ماں اپنا عیش و آرام تج دیتی ہے .
سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے
نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے
سارا کھیل رُوپے پَیسے کا ہے
کامیابی اور اقتدار کا اِنحصار دولت پر ہے
<
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱
۵۲
۵۳
>