( تاریخی ا ُصول پر )


سارا دِن پیسا چَپْنی بَھر اْٹھایا کہاوت  

محنت و مشقت بہت ہو مگر حاصل بہت ہی کم ہو تو کہتے ہیں
( ماخوذ : جامع اللغات)