( تاریخی ا ُصول پر )


سارا گان٘و جَل گیا لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی کہاوت  

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات)