( تاریخی ا ُصول پر )


سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے کہاوت  

مور اپنے سارے بدن کو دیکھ کر خوشی سے ناچتا ہے مگر جب پاؤں پر نظر پڑتی ہے تو روتا ہے ، خُوبیوں پر خوشی ہوتی ہے مگر عیبوں پر نظر پڑتی ہے تو شرم آتی ہے
( ماخوذ : جامع الامثال ؛ جامع اللغات)