( تاریخی ا ُصول پر )


سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری کہاوت  

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات)