( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
خُوب کَرْنا
بہتر کرنا، بھلائی کرنا.
خُوب گُزَرْنا
آرام سے گزر بسر ہونا ، اچھی طرح زندگی بسر ہونا، وقت اچھا گزرنا.
خُوب گُزْرے گی جو مِل بَیٹھیں گے دِیوانے دو
دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.
خُوب گَہْری چَھنی
بہت لڑائی ہوئی.
خُوب گُھٹْنا
بہت ربط ضبط ہونا، آپس میں بہت دوستی یا موافقت ہونا.
خُوب لَتاڑا
بہت شرمندہ کیا، خوب سا الزام دیا.
خُوب لَگْنا
۱. خوشنما یا حسین معلوم ہونا، جچنا.
۲. مرغوب طبع ہونا، پسند آنا.
خُوباں
حسین لوگ، معشوق (جمع).
خُوبانی
۱. خشک زردآلو جو بھورے رنْگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے.
۲. زرد آلو کا درخت نیز اس کی لکڑی.
خُوبائی
رک: خوبی.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>