( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دِس
دیکھ کر ، نظر ، نِگاہ.
دِس آنا
دکھائی دینا ، نظر آنا.
دَسا
۱. حالت ، کیفیت.
۱. جوانی ، شباب ، رونق.
دَسا بَنانا
حالت بنانا ، گت بنانا.
دَسا
اکبر اعظم کے زمانے میں روپے کے دسویں حصّہ کے برابر کا سِکّہ (روپیہ کو جلالہ کہتے تھے) اور یہ چوکور اور چاندی کا ہوتا تھا.
دِسا
۱. سَمت ، طرف ؛ جانب.
۲. (نجوم) علامت.
۳. (نجوم) بدشگونی ، نحوست،
۴. پیخانہ ، ٹٹّی.
دِسا پِھرْنا / جانا / کَرْنا
پاخانے جانا ، ٹٹّی کرنا ، پاخانہ کرنا.
دِسا دِسا چال کَلا کَلا بیوہار
پردیس کی رسم جدا گانہ ہے ، ہر ملکّے و ہر رسمے.
دِسا سُوس
مرِد غیب ، نادیدہ قوت ، دستِ غیب.
دِسا سُول
۱. وہ فرضی وجود جو دنیا کے دائرے میں حرکت کرتا ہوتا ہے ، رجال الغیب ، مردانِ غیب.
۱. احکامِ نجوم کے مطابق ایک علامت جو سفر وغیرہ کے لیے منحوس خیال کی جاتی ہے نیز وہ سمت جِدھر خاص خاص دنوں میں سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے یا وہ دن جو کسی کام یا کسی خاص سمت میں سفر کے لیے مبارک ہو.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>