( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
عَرَْق میں ڈُوب جانا /ڈُوبْنا
پسینے سے تر بتر ہونا ، پسینے میں شرابور ہونا.
عَرَْق ناک
عرق آلود ، پسینے میں تر.
عَرَْق ِ نَدامَت
شرمندگی اور خجالت کے باعث آنے والا پسینہ.
عَرَْق ِ نَعْناع / نَعْنَع
وہ دیسی کشید ہوا میر کہ جو پودینہ کی لاگ سے کھینچا جاتا ہے.
عَرَْق نِکَلْنا
پسینہ آنا ؛ طاقت ختم ہونا.
عَرَْق ِ نَنگ
شرمندگی کا پسینہ ، شرمندگی کے باعث آنیوالا پسینہ.
عَرَْق ہونا
پسینے پسینے ہونا ، شرمندہ ہونا.
عِرْق
۱. رگ ، نس ، خون کی نالی.
۲. (نباتیات) ریشۂ باریک ، خواہ درخت کا ہو خواہ پتوں کا.
عِرْق ُ الذَّہَب
ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں ، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے ، رنگت بھوری ، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار ، بُو ہلکی ، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، اپیکا کیوانا.
عِرْق ُ النِّسا
۱. (طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے.
۲. (طب) ایک قسم کا درد جو عرق النسا (رک : معنی نمبر ۱) میں پیدا ہوتا ہے ، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے ، لنگڑی کا درد.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>