( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
قَید ہونا
۱. جیل خانے جانا ، اسیر ہو کے زندان میں بند ہونا ؛ پکڑا جانا ، گرفتار ہونا ، مقید ہونا
۰۲ پابند ہونا ، شرط ہونا.
۰۳ حد بندھنا ، محدود ہونا
قَیدَق
طبلق ، کاغذی بندھن ، دستۂ کاغذ نیز طبلق باندھنے کا فیتہ وغیرہ.
قَیدَک
رک : قیدق .
قَیدَن
اسیر عورت ، قیدی عورت.
قَیدُوم
(لفظاً) مقدّم حصّہ ؛ (مجازاً) سات آسمانوں میں سے تیسرا جو زرِ سرخ کا ہے اور نام اس کا قیدوم ہے.
قَیدی
۱. (i) اسیر ، محبوس ، مقیّد.
(ii) گرفتار ، پکڑا ہوا.
۲. سزا یافتہ ، مجرم.
قَیدی بان
زندان بان ، اسیروں کا نگران.
قَیدی فَوجْداری
(قانون) وہ قیدی جو ملزم کسی جرمِ فوجداری کا ہوا ہو یا اس پر کوئی جرم فوجداری ثابت ہوا ہو ، وہ قیدی جو جیل فوجداری میں مقید ہو.
قَیدی ِ مَفْرُور
(قانون) فراری قیدی ، وہ قیدی جو قید سے بھاگ گیا ہو
قَیدی وان
(عو) پابند ، مقید
<
۱
۲
۳
۴
۵