( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام بَدلائی
نام بدلنے کا عمل ، نام تبدیل کرنا ۔
نام بَدنام کَرنا
رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، الزام لگانا ۔
نام بَدنام ہونا
نام بدنام کرنا (رک) کا لازم ، ُرسوا ہونا ۔
نام بَد ہونا
نام بد کرنا (رک) کا لازم ۔
نام بُرا ہونا
بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔
نام بَرآوَردَہ
مشہور ، نمایاں ، دوسروں سے ممتاز ۔
نام بَردار
رک : نام برآوردہ ۔
نام بُردَہ
جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو ، مذکورہ بالا ، مشا ر’‘ الیہ ۔
نام بَری
رک : نام وری ۔
نام بَڑا اَور دَرشَن تھوڑے / چھوٹے
جتنا نام ہے اتنا کام نہیں ، شہرت کے مطابق سامان نہیں ، نمود و نمائش تو بہت کچھ مگر اصلیت کچھ نہیں ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>