( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر باندْنا/باندْھنا
۱. مکان بنانا.
۲. قدم جمانا ، ایک جگہ رہنا.
گَھر باہَر
۱. گھر کے اندر اور گھر کے باہر ، کُوچہ و بازار ، ہر جگہ.
۲. دیس ، پردیس.
گَھر بِٹھانا
شادی شدہ لڑکی کو سسرال نہ بھیجنا ، میکے میں بٹھا لینا.
گَھر بَدَری
گھر سے نکلنا ، گھر سے بے گھر ہونا .
گَھر بَرْباد کَرْنا
میاں بیوی کو چُھڑا دینا ، گھر لُٹانا ؛ گھر کا پیسہ اور سامان ضائع کرنا.
گَھر بَرباد ہونا
شوہر یا بیوی کا مر جانا.
گَھر بَسا
جس کا گھر آباد ہو.
گَھر بِسارْنا
گھرچھوڑنا.
گَھر بَسانا
گھر آباد کرنا ، شادی بیاہ کرنا.
گَھر بَسْنا
۱. گھر آباد ہونا.
۲. بیاہ ہونا
۳. دولھا دلہن کا ہم بستر ہونا ؛ گھر کا کام کاج چلنا ، گھر کا خرچ چلنا ؛ پچیسی کی گوٹ کا خانے میں رکھا جانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>