( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
بازار کی گالی جو کھِجھے اس کو ہو
جو مبہم الزام کا برا مانے اس کے سر چپک جاتا ہے .
بازار کی گالی کِس کی جوْ پِھر کَر دیکھے اُس کی
رک : بازار کی گالی جس نے الخ .
بازار کی گالی ہَنس کَر ٹالی
مجمع عام میں جو الزام لگایا جائے اس کا جواب نہیں دینا چاہیے(تاکہ تماشا نہ بنے) .
بازار کی مِٹھائی
( لفظاً ) وہ چیز جو ہر شخص کو آسانی سے مل سکے ، ( مراداً ) کسبی ، رنڈی ، طوائف .
بازار کی مِٹِھائی جِس نے پائی اُس نے کھائی
کسبی یا اور اسیسے ہی چخص ک لیے مستعمل
بازار کی مٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکْتا
عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہین چل سکتا ، انسان ہمیشہ عیاشی نہیں کر سکتا اخیتر میں نقصان اٹھاتا ہے
بازار کے بھاو پِٹْنا
خوب پیٹنا ، بہت مار کھانا
بازار کھوٹا ہونا
رک : بازار کا سد ہونا .
بازار گَرْم رَکْھنا
رونق یا مقبولیت و شہرت کو برقرار رکھان ، کسی بار کا زور رکھنا .
بازار گَرْم رَہْنا
بازار گرم رکھنا (رک) کا لازم .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>