( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناز و نِعَم
ناز برداری ، عیش و عشرت ، لاڈ پیار ، چاؤ چوچلا ۔
ناز و نِعمَ سے پالنا
عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔
ناز و نِعمَت
رک : ناز و نعم ۔
ناز و نِعمَت میں پالنا
لاڈ اور پیار میں نیز عمدہ عمدہ کھانے کھلا کر پرورش کرنا ، دنیا کی نعمتیں کھلا کھلا کر پرورش کرنا ۔
ناز و نَمَک
ادا اور تمکنت ، ٹھسا ، شوخی ، تیزی ۔
ناز و نِیاز
۱۔ لاڈ پیار ، چاؤ چوچلا ، پیار اخلاص ۔
۲۔ آن و انداز ، ناز نخرا ۔
ناز ہونا
ناز کرنا (رک) کا لازم ، فخرہونا ، گھمنڈ ہونا ۔
نازا
نائزہ ، ذکر کا سوراخ ؛ (مجازاً) ذکر ، عضوِ مخصوص ، آلہء تناسل
نازاد
(رک : نا (۴) کا تحتی) ، بانجھ ۔
نازاں
ناز کرتا ہوا ، اِتراتا ہوا ؛ (مجازاً) ناز کرنے والا ، فخر کرنے والا ، اِترانے والا ، مغرور ۔
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>