( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نِکاح میں داخِل ہونا
رک : نکاح میں آنا ۔
نِکاح میں دینا
نکاح کر دینا ، شادی کر دینا ۔
نِکاح میں لانا
عقد میں لانا ، بیوی بنانا ؛ شادی کرنا ، منکوحہ بنانا ۔
نِکاح میں ہونا
بیوی ہونا ، زوجہ ہونا ، منکوحہ ہونا ۔
نِکاح نافِذ ہونا
نکاح ہونا ، نکاح قائم ہو جانا ۔
نِکاح نامَہ
وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف ، نکاح کی شرائط ، انعقاد کی تاریخ و مقام ، مہر کی مقدار ، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں ۔
نِکاح ہونا
۱۔ شادی ہونا ، بیاہ ہونا ۔
۲۔ نکاح کے صیغے پڑھے جانا ، صیغہء نکاح جاری ہونا ۔
نِکاحا
نکاح کیا ہوا مرد (شوہر) ، جس سے نکاح کیا گیا ہو نیز وہ مرد جس کی شادی ہو چکی ہو ۔
نِکاحانَہ
نکاح پڑھانے کا معاوضہ ، نکاح پڑھانے کی اُجرت ۔
نِکاحتا
نکاح کی ہوئی عورت ، منکوحہ ، بیاہی ، نکاحی ۔
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>