یہ بھی قرین قیاس ہے کہ بنی جرہم نے ابتدا میں اپنی قوم کی بیٹی کو حضرت اسمٰعیل کے نکاح میں دینے سے تامل کیا ہو گا ۔
(۱۸۷۰ ، خطبات احمدیہ ، ۱۴۲) ۔
اگر تمہیں کسی پری جمال عورت کا شوق ہے تو جس خاندان کی ۔۔۔۔۔ لڑکی کو کہو تمہارے نکاح میں دیدیں ۔
(۱۹۱۷ ، جویائے حق ، ۱ : ۱۵۷) ۔
اس نے اپنی دُختر سلطان کے نکاح میں بھی دے دی ۔
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۸۸۷) ۔