ایک شخص نے اول ایک عورت سے نکاح کیا ۔
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۲ : ۷) ۔
سنا ہے کہ وہ نکاح کرنا چاہتی ہیں ۔
(۱۸۸۰ ، فسانہء آزاد ، ۳ : ۵۹) ۔
خدا نے اجازت دی ہے کہ اس لڑکے کا نکاح کردیا جائے ۔
(۱۹۲۳ ، سیرۃ النبیؐ ، ۳ : ۶۷۷) ۔
حضرت موسیٰ کی ولادت ۔۔۔۔۔ مدین کی طرف نکل جانا ، وہاں نکاح کرنا ، درخت پر آگ دیکھنا.
(۱۹۶۰ ، الفوزالکبیر ، ۶۷) ۔
نہایت خاموشی کے ساتھ عدلو کے ساتھ اس کا نکاح کردیا گیا ۔
(۱۹۹۴ ، قومی زبان ، کراچی ، دسمبر ، ۶۱) ۔