اگر زوج یا زوجہ کوئی ان میں سے مرتد ہوگیا معاذاﷲ فوراً بے حکم قاضی کے نکاح فسخ ہوجاویگا ۔
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۲ : ۳۶) ۔
اگر وہ اپنے پہلے شوہر کے نام پر شناختی کارڈ بنائے تو موجودہ شوہر سے اس کا نکاح فسخ ہوجائے گا ۔
(۱۹۹۰ ، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ ، ۲۶) ۔