نِکاح
ِبالجَبر
(۔۔۔ کس ب ، غم ا ، سک ل ، فت ج ، سک ب)
امذ
وہ عقد جو زبردستی کرایا جائے ، جس میں لڑکی کی مرضی شامل نہ ہو ۔
نکاح بالجبر ، طلاق بالجبر اور طلاق بحالت نشہ کے مسائل میں مالکی مذہب کا اتباع کیا گیا ۔
(۱۹۶۵ ، مجموعہء قوانین اسلام ، ۱ : ۹) ۔
[ نکاح + ب (حرف جار) + رک : ال (۱) + جبر (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .