( تاریخی ا ُصول پر )


نِکاح مُعَلَّق بَشَرط (کس صف(۔۔۔ضم م ، فت ع ، شد ل بفت ، فت ب ، ش ، سک ر) امذ  

(فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا) ایسا نکاح ناجائز ہے ۔