فصل نکاح فضولی اور وکالت نکاح میں ۔۔۔۔۔ اجازت اوس شخص کے جس طرف سے وہ فضولی ہے ۔
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۲۲) ۔
اس اصول کی بنیاد ’’نکاح فضولی‘‘ کے نظریہ پر ہے کہ اگر کوئی شخص غیر مجاز کسی شخص کا نکاح کردے تو وہ نکاح اس شخص کی اجازت پر منحصر ہوگا ۔
(۱۹۶۵ ، مجموعہء قوانین اسلام ، ۱ : ۲۲۹) ۔