ولایت حاکم وقت کو دفع ظلم کی غرض سے حاصل ہو جاتی ہے اور وہ نکاح صغیر یا صغیرہ کا مجاز ہے ۔
(۱۹۶۵ ، مجموعہء قوانین اسلام ، ۱ : ۲۲۷) ۔
نکاح صغیر : ائمہ اربعہ کے نزدیک نابالغ بچہ اور بچی کا نکاح اس کا ولی کرسکتا ہے ۔
(۱۹۹۱ ، کشاف اور اصطلاحات قانون اسلامی ، ۱ : ۲۶۲) ۔