( تاریخی ا ُصول پر )


نِکاح نامَہ (۔۔۔ فت م) امذ  

وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف ، نکاح کی شرائط ، انعقاد کی تاریخ و مقام ، مہر کی مقدار ، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں ۔