آئی تو ہے نکاح میں تو میرے دخت رز
پر منھ نہ لگ زیادہ مرے ڈر طلاق سے
جن دنوں خدیجہؓ حضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے نکاح میں آچکی تھیں حضرت نے عطا و بخشش سے بہت مدارات فرمائی ۔
(۱۸۸۷ ، خیابان آفرینش ، ۱۶) ۔
نورجہاں شیر افگن خاں کے بعد جہانگیر کے نکاح میں آئی تھی ۔
(۱۹۰۵ ، رسوم دہلی ، سید احمد دہلوی ، ۷۵) ۔
قانون ہذا کا اطلاق جملہ مسلمانوں اور ان غیرمسلم عورتوں پر ہوگا ۔۔۔۔۔ جو شرعاً جائز طریقہ پر مسلمان مردوں کے نکاح میں آجائیں ۔
(۱۹۶۵ ، مجموعہء قوانین اسلام ، ۱ : ۳۱) ۔