( تاریخی ا ُصول پر )


نِکاح مُتعَہ (کس صف(۔۔۔ضم م ، سک ت ، فت ع) امذ  

(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔