نِکاح
ُمؤَقَّت
(کس صف(۔۔۔ضم م ، فت ء بشکل و ، شد ق بفت)
امذ
(اہل ِتشیع) وہ نکاح جو گواہوں کی موجودگی میں عورت سے ایک معینہ مدت کے لیے کیا جائے ، نکاح متعہ ۔
اور نکاح موقت یعنی اس طرح پر کہے کہ نکاح کرتا ہوں میں تجھ سے ساتھ اتنے مہر کے مہینا بھر تک یا دس دن تک ۔
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۲ : ۱۲) ۔
نکاح موقت باطل ہے ۔
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۲ : ۱۲) ۔
نکاح موقت باطل ہے ۔
(۱۹۶۵ ، مجموعہ قوانین اسلام ، ۱ : ۲۱۲) ۔
[ نکاح + مؤقت (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .