نِکاح
ُمؤَقَّتی
(کس صف(۔۔۔ضم م ، فت ء بشکل و ، شد ق بفت)
امذ
رک : نکاح موقت ۔
نکاح موقتی اور متعہ میں تھوڑاسا فرق ہے ۔
(۱۹۶۵ ، مجموعہء قوانین اسلام ، ۱ : ۲۱۰ ، ح) ۔
[ نکاح موقت + ی ، لاحقہء نسبت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .