( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گول ہونا
چُپ سادھ لینا ، ٹال جانا، خاموش ہو جانا.
گول
مویشیوں کا غول جو دوسرے گانو، علاقے ، کسی دریا کے کنارے یا پہاڑ کے دامن میں جہاں گھاس زیادہ ہو چرنے کے لیے جائے.
گول آنا
مویشی کے ریوڑ کا دریا یا پہاڑ کی طرف چرائی کے بعد واپس آنا
گول جانا
مویشی کے غول کا چرائی کے لیے دوسری جگہ جانا
گول
نشان ، ہدف ، (فُٹ بال ، ہاکی وغیرہ) دو کھمبوں کے درمیان کا خطِ مستقیم جس سے گیند گزر جانے پر ہار جیت ہوتی ہے، ایک بار کی جیت.
گول بَرابَر کَرْ دینا
حساب برابر کرنا، حساب چُکانا.
گول کِیپَر
(ہاکی ، فٹ بال) گول (رک) کا محافظ ، گول کو بچانے والا، گول ہونے سے بچانے والا کھلاڑی.
گول
گولا (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل .
گول اَنْداز
رک : گولہ ان٘داز.
گول اَنْدازی
رک : گولا اندازی، توپ چلانا ؛ (مجازاً) گپ اڑانا.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>