( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر ضَرُوری
بے ضرورت ، جس کی حاجت نہ ہو ، فضول.
غَیر طَبَعی
غیر فطری ، جوطبعی نہ ہو.
غَیر طَبِیعی
خلافِ فطرت ، خلاف معمول.
غَیر طَرَحی مُشاعَِرَہ
وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.
غَیر عامِل
۱. عمل نہ کرنے والا.
۲. (کیمیا) جو غیر عنصر سے میل نہ کرے ، جو کسی شے پر اثرانداز نہ ہو.
غَیر عَقْلی
جس میں عقل و فکر کا دخل نہ ہو.
غَیر عَقْلِیَت
امیل میرسن سے منسوب ایک فلسفہ (عقلیت کے مقابل).
غَیر عِلاقَہ
دوسرے کا علاقہ ، علاقۂ غیر؛ (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ.
غَیر عَورَت
اجنبی عورت ، جو اپنی نہ ہو، جس سے رشتہ نہ ہو.
غَیر فانی
جسے فنا نہ ہو ، فنا نہ ہونے والا ، اَمر، ختم نہ ہونے والا.
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>