( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیب کَرنا
دینا ، بہم پہنچانا ، عطا کرنا۔
نَصِیب کو بَیر ہونا
قسمت کو دشمنی ہونا ، قسمت خراب ہونا۔
نَصِیب کو رونا / کوسنا
بدنصیبی پر افسوس کرنا ؛ تقدیر کا گلہ کرنا۔
نَصِیب کہاں
حاصل نہیں ، مقدر میں نہیں ، میسر نہیں۔
نَصِیب کی بات ہونا
خوش نصیبی ہونا ، مقدر اچھا ہونا۔
نَصِیب کی بَھلائی
قسمت کی خوبی ، خوبی قسمت ، خوش نصیبی۔
نَصِیب کی خُوبی
مقدر کی اچھائی ، مقدر کی عمدگی ، قسمت کی یاوری۔
نَصِیب کی شامَت
تقدیر کی گردش ، بدقسمتی ، قسمت کی خرابی۔
نَصِیب کی قَسَم کھانا
کسی کی خوش نصیبی کی قسم اُٹھانا
نَصِیب کی َگردِش
رک : نصیب کی شامت۔
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>