( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَل کَر کَباب ہوجانا / ہونا
۱۔ رک:جل بُھن کرکباب ہونا۔
۲۔ گرمی کے اثر سے بے انتہا متاثر ہونا۔
۳۔ (مجازاََ) کسی اندرونی صدمے کے اثر سے بے انتہا متاثر ہونا، کسی کوفت میں گھل جانا۔
جَل کَر کوئِلَہ ہونا
۱۔ بالکل جل جانا،خاکسترہوجانا۔
۲۔ (مجازاََ) رک : جلنا ( = حسد کرنا )۔
جَل کَر مَنٹھا ہوجانا
رک : جل کر کوئلہ ہوجانا۔
جَل کُکڑا
بد مزاج،غصیلا،حاسد۔
جَل کِلَس کَر
رک : جل کر ۔
جَل گَیا تو کیا کَر لے گا
بہت ناخوش ہوا تو کیا نقصان کرسکتا ہے۔
جَل مَر
حسد کیا کر کچھ نہیں ہوگا
جَل مَرنا
۱۔ جل جانا،جل کرختم ہوجانا،ارادے سے مرجانا؛ستی ہوجانا۔
۲۔ رشک سے پیچ و تاب کھانا،الجھ الجھ کر رہنا۔
جَل
چکاوک ،قبرہ،اگن، (رک) کی مادہ؛ایک آبی پرند،سرخاب، ( بقول آنند راج قبرہ کو جل کہنا سہو ہے)۔
جِل
شراب ناپنے کا ایک پیمانہ۔
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>