( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سات اَناج
گیہوں ، دھان ، جَو ، باجرہ ، مکئی ، جوار اور چنے (عورتیں ان کو پکا کر کسی مفت پُوری ہونے کے موقع پر بان٘ٹتی ہیں ).
سات آسْمان
مُسلمانوں اور قُدما کے عام اعتقاد میں آسمان سات ہیں.
سات بھائی
چھوٹی چِڑیاں جو سات کی ٹولیاں بنا کر رہتی ہیں.
سات پارْچے کا خَلْعَت
ایک قِسم کا خلعت جو بادشاہوں یا راجاؤں کی طرف سے دیا جاتا اتھا.
سات پانچ
۱. مکر و فریب ، حِیلہ بہانہ.
۲. چالاکی ، طرّاری ، تیزی.
۳. چند دوچار.
سات پانچ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر
( پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے ) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.
سات پانچ کَرْنا
۱. عذر کرنا ، تامَل کرنا ، بہانے کرنا.
۲. حُجَت کرنا ، جگھڑاکرنا.
۳. مکر و فریب کرنا ، دغا کرنا.
سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ
کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.
سات پانچ لانا
جھگڑا کرنا ، اُلجھنا ، حُجّت کرنا.
سات پانچ مِل کِیجیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج
صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>