( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر فَصِیح
جس میں فصاحت نہ ہو(لفظ یا تقریر وغیرہ) ، فصاحت کے خلاف ، ناشُستہ.
غَیر فِطْری
خلافِ فطرت ، ایسے اُمور یا بات جو فطرت کے مطابق نہ ہوں.
غَیر قانُونی
خلافِ آئین ، قانون سے ہٹی ہوئی.
غَیر کا سَر کَدُّو کے بَرابَر
پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی کسی کے سر کی جھوٹی قسم کھائے.
غَیر کا گھر تُھوک کا ڈَر
اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں ، دوسرے کی چیز کی اختیار کرنی پڑتی ہے.
غَیر کِتابی
غیرنصابی ، درس و تدریس کی کتابوں سے آگے کا ؛ مراد : مشاہدات و تجربات سے حاصل کیا ہوا.
غَیر کِتابی مَواد
مطبوعہ اور قلمی کتب کے علاوہ پر وہ شے جس سے علمی معلومات میں اضافہ ہو، غیرکتابی مواد کہلاتا ہے.
غَیر کُف
رک: غیرکُفُو.
غَیر کُفُو
جو حسب نسب ، ثروت اور عزت وغیرہ میں برابر کا نہ ہو، غیرقوم ، غیرقبیلہ ، غیرخاندان.
غَیر کی آگ میں جَلْنا
دوسرے کی آفت میں پڑنا ، دوسرے شخص کی محبت میں سوختہ ہونا.
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>