( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
چانْد گَہَن سے چُھٹْنا
چان٘د کا گہن سے صاف ہو جانا ، گہن کے بعد چان٘د کا پھر سے روشن ہو جانا .
چانْد گَہَن میں چَکّی راہے کا کیا کام
فضول اور بے موقع بات کے متعلق کہتے ہیں ۔
چانْد گِیراں
چان٘د گرہن .
چانْد لَگْنا
رک : چار چان٘د لگنا .
چانْد مارْنا
نشانہ بازی کرنا ، نشانے پر گولی چلانا .
چانْد ماری
ا. نشانہ بازی ، جس میں نشانے پر گول نشان بنا کر اس پرگولیاں یا تیر وغیرہ لگاتے ہیں (بیشتر مشق کے لیے) .
۲. توپیں یا بندوقیں سر ہونے یا گولیاں چلنے کا عمل نیز تیروں کی بوچھاڑ .
۳. لگاتار توپیں چلانے یا پے بہ پے بندوقیں داغنے کا عمل .
۴. وہ گول نشان جس پر نشانہ مارنے کی مشق کی جاتی ہے ، نشانہ ، ہدف .
۵. وہ جگہ یا میدان جہاں نشانہ بازی کی مشق کی جائے .
چانْد ماری بَنانا
نشانے بازی کے لیے تختۂ مشق بنا لینا ، کسی چیز کو نشانے کے لیے مقرر کرنا .
چانْد مِحاق میں ہونا
مہینے کی آخری دو تین راتوں میں چان٘د کا اوجھل ہو جانا ، نظر نہ آنا ، پردے میں چلا جانا .
چانْد مُنڈْوانا
سر کے بال گُھٹانا .
چانْد میں مَیل نَہیں
کوئی نقص نہیں .
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>