چان٘د کا گہن سے صاف ہو جانا ، گہن کے بعد چان٘د کا پھر سے روشن ہو جانا .
-
زلفوں کے چھٹنے سے منہ پر دل عاشق الجھا
چاند چھٹتا نظر آتا ہے گہن سے ہم کو
( ۱۷۶۷ ، رشک ( نور اللغات ) ) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .