نشانے بازی کے لیے تختۂ مشق بنا لینا ، کسی چیز کو نشانے کے لیے مقرر کرنا .
-
طپنچہ ، بندوق ، توپ ، سب کچھ حاضر ہے کوئی بلی خدا نہ کرے آئی تو چاند ماری بنا دی جائے گی .
( ۱۹۲۶ ، خالاؤں کا مارا آغا ، ۱۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .