( تاریخی ا ُصول پر )


چانْد ماری () امث  

ا. نشانہ بازی ، جس میں نشانے پر گول نشان بنا کر اس پرگولیاں یا تیر وغیرہ لگاتے ہیں (بیشتر مشق کے لیے) .
-
۲. توپیں یا بندوقیں سر ہونے یا گولیاں چلنے کا عمل نیز تیروں کی بوچھاڑ .
-
۳. لگاتار توپیں چلانے یا پے بہ پے بندوقیں داغنے کا عمل .
-
۴. وہ گول نشان جس پر نشانہ مارنے کی مشق کی جاتی ہے ، نشانہ ، ہدف .
-
۵. وہ جگہ یا میدان جہاں نشانہ بازی کی مشق کی جائے .
-