تجارتِ داخلہ جو قوم کے درمیان قائم ہو .
(۱۹۱۷ ، علم المعیشت ، ۵۰۱)
وہ اِنتہائی جذبات کے عالم میں مُڑا اور وزارتِ داخلہ کے سارے کارکنوں کو باری باری پیار کیا .
(۱۹۷۰ ، قافلہ شہیدوں کا ، ۱ : ۵۵)
مُخَمّس کے تمام داخلہ اور خارجہ زاویوں کا مجموعہ ۱۰ قائمہ ہو گا .
(۱۹۶۳ ، نیا حساب برائے جماعت ہشتم ، ۲۲۴)