( تاریخی ا ُصول پر )


داخِلَہ بَہی (--- فت ب) امث  

( قانون ) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .
(اُردو قانونی ڈِکشنری)