کِسی تربیّتی یا تعلیمی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کو داخل کر لینا .
انٹرویو ختم ہو گیا اور پرنسپل نے ان کی (ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی) درخواست پر نوٹ لِکھ کر ان کی توقع کے خلاف ان سے ... کہا کہ اِنھیں داخلہ دے دیا گیا ہے ... یہ طالبِ علم ایسا ہے جس پر میں اعتماد کرسکتا ہوں .
(۱۹۸۱ ، افکار و اذکار ، ۱۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .