داخِل ہونا ، گُھسنا ، اندر پہنچ جانا ؛ بھرتی کرنا ، نام لِکھنا .
بدیع الزماں . . . کُچھ دُور چلے تھے کہ ایک باغِ پُربہار نظر آیا اُس باغ میں داخلہ کِیا .
(۱۸۹۶ ، طلسم ہوش ربا ، ۷ : ۲۲۸)
قلعہ دار کو معلوم ہو کہ ہم صُبح کو قلعے میں داخلہ کر لیں گے .
(۱۹۰۸ ، آفتاب ِ شجاعت ، ۱ ، ۵ : ۷۵۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .