( تاریخی ا ُصول پر )


مِراَت/مِراَۃ الحَضرَتَین (۔۔۔ضم ۃ ، غم ا ، سک ل ، فت ح ، سک ض ، فت ر ، ی لین) امذ  

(تصوف) مرآتِ حضرت و جوب و حضرتِ امکان کا انسان کامل ہے اور ایسا ہی مرآۃ حضرت الیہ کا بھی انسان کامل ہے کیونکہ انسان کامل مظہر ذات اور جمیع اسماء کا ہے
(مصباح التعرف)