( تاریخی ا ُصول پر )


مِراَت/مِراَۃ العَکس (۔۔۔ ضم ۃ ، غم ا ، سک ل ، فت ع ، سک ک) امذ  

وہ خاص شیشہ لگا ہوا آلہ جس سے دور کی چیزوں کا عکس دیکھا جائے ، دوربین ۔