( تاریخی ا ُصول پر )


مِراَت/مِراَۃ النَّظَر (۔۔۔ضم ت ، غم ا ل ، شد ن بفت ، فت ظ) امث  

دور بین کا وہ شیشہ جو دیکھی جانے والی شے کے سامنے ہو ۔ آئینہء انظاری دف کا شکل کے روبرو ہے اور اُسکو مرآت النظر کہتے ہیں ۔
(۱۸۳۹ ، ستہء شمسیہ ، ۵ : ۱۰۵)