لوگ آنکھ بند کر کے یا بے سوچے سمجھے دوسروں کے پیچھے ہو لیتے ہیں جیسے بیڑوں کا طریقہ ہے جدھر ایک چلی اسی طرف سب بھیڑیں چلنے لگتی ہیں ؛ لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرتے ہیں .
معتقدوں کی کچھ نہ پوچھے صبح کو دربار لگتا ہے ، خلقت بھیڑیا دھسان ہے .
( ۱۹۰۰ ، ذات شریف ، ۸۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .