( تاریخی ا ُصول پر )


خَِلْقَت ِ مُرْدَہ پَسَنْد ہے مقولہ  

عموماً دنیا والے زندہ با کمالوں کی قدر نہیں کرتے مرنے کے بعد ان کو پسند کرنے لگتے ہیں .
( نجم الامثال ، ۲۰۱ )