چنانچہ انھوں نے ویسی ہی مہمان داری اور تیاری اندر باہر کی۔
(۱۸۰۳، مذہب عشق ، نہال چند ، ۱۵۲)
وہ زبان ۔۔۔۔۔ جو باوجود تغیر و تبدل کے کچھ مدت قبل تک ہندی کہلاتی رہی ہے اور اب اردو کے نام سے موسوم ہے کس طرح ہمارے ملک میں اندر باہر چھائی ہوئی تھی۔
(۱۹۳۳، اردو کی ابتدائی نشونما ، ۱۴)