اَندَر
کی سانْس اَنْدَر اَور باہَر کی سانْس باہَر
فقرہ
خوف تحیر یا سکوت کی حالت میں سانس لینا دشوار ہونے کی صورت حال ، دم بخود نیز حیرت زدہ یا سہما ہوا ہونے کی کیفیت۔
-
شہ زادی کا یہ حال ہوا کہ جیسے کسی پر دفعتہً بجلی گرے اندر کی سانس اندر اور باہر کی سانس باہر منھ کھول کے رہ گئی۔
(۱۹۳۱، اختری بیگم ، ۲۷۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .